نظم میں
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - نظم کرنے میں، کہنے میں، موزوں کرنے میں، نثر کو نظم کے سانچے میں ڈھالنے میں۔
اشتقاق
معانی متعلق فعل ١ - نظم کرنے میں، کہنے میں، موزوں کرنے میں، نثر کو نظم کے سانچے میں ڈھالنے میں۔